بھر لے ایک اور گھونٹ زندگی کا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

جل رہا ہے چراغ ! بھر لے ایک اور گھونٹ زندگی کا
وقت کے اس کٹھن سفر میں ! ایک کہانی اور سہی

Rate it:
Views: 300
23 Sep, 2024
More Life Poetry