کشادہ تو ہے ہماری راہ فلاح تا حد نگاہ چلنےکی سکت آخرلائیں کدھر سےہم نکل گئےشکنجہ سےگرغلامئ ذہن کے سمجھ لو پھر نکل گئےہر بھنور سے ہم