فکر کریں ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ابجد میں جن کےنام کا ہےپہلا حرف
ہرگز وہ اسکاکسی سےنہ ذکر کریں

ہماری سلامتی وبقاء سے قطع نظر
یہی ممالک اب اپنی اپنی فکر کریں
 

Rate it:
Views: 423
29 May, 2015
More Political Poetry