لوگ نہیں پڑتےیہاں اب حق وناحق کی بحث میں فقط سچ کا ہی جو علم بردار،وہ آخر کدھر جائے کہیں سےحمائت میں حق کی کبھی اٹھی جو آواز ڈرتاہوں تعصب کی کہیں وہ بھینٹ نہ چڑھ جائے