بہکے جھونکوں میں تیری زُلفِ پریشاں کا خمار
Text size
بہکے جھونکوں میں تیری زُلفِ پریشاں کا خمار
بجلیاں! جیسے تیرے کان کا بالا چمکے
دُور یادوں کے مہکتے جنگل میں کہیں
جیسے چھوٹا سا بہاروں کا شوالا چمکے
بہکے جھونکوں میں تیری زُلفِ پریشاں کا خمار
بجلیاں! جیسے تیرے کان کا بالا چمکے
دُور یادوں کے مہکتے جنگل میں کہیں
جیسے چھوٹا سا بہاروں کا شوالا چمکے