آنکھ میں پانی آب کوثر شبنم گل کے ماتھے کا جھومر جل ‘جل کر دھرتی کو جیون بخشے گنگا جل ہو کہ زم زم کے مست پیالے دھو ڈالیں کالک کے دھبے جل اک قطرہ ہے جیون بے انت سمندر