بے رخی بےاعتنائی بےاعتباری سبھی قیامتیں ہیں ازل سے جاناں وفا کا مسخ چہرہ اور نڈھال فگار رروحیں اسی سلسلے کی چبھتی کڑیاں کہیں وصل کہیں قربتیں بے برگ نخل فراق جیسی