کسی کو یاد ہو شاید
بیچ ہمارے خون کی اک ہولی کھیلی گئی تھی
بے گناہ عوام اس میں خوب روندی گئی تھی
اُس وقت بقول ہمارے
اک موومنٹ نے دہشت گردی کا بازار گرمایا تھا
اور کراچی کی سڑکوں کو خون سے نہلایا تھا
مگر اب بقول ہمارے
وہ موومنٹ کیسے دہشت گرد ہو سکتی ہے
جو ہمیشہ حکومت وقت کے ساتھ چلتی ہے