جمہوری روایتوں کے امیں

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

کیس کافی ہیں سابق سے سابق وزیراعظم کیلئے
سابق صدر کے گڑھے مردے ہم تو اکھاڑتے نہیں

ہم تو جمہوری روایتوں کے ہیں سدا سے امیں
کسی غیر آئینی صدر کو ہم تو جانتے بھی نہیں
 

Rate it:
Views: 428
07 Sep, 2009
More Political Poetry