تجھے یاد کر کے رو لیتے ھے ہم

Poet: sarwat anmol By: sarwat anmol, Karachi

تجھے یاد کر کے رو لیتے ھے ہم
کبھی شام سے پہلے کبھی شام کے بعد

تنہا ہو کر بھی ہم تنہا نہیں رہتے
تیری یاد سے پہلے تیری یاد کے بعد

یادوں کی بارات روزاترتی ھےآنگن میں
نیند آنے سے پہلے نیند آنے کے بعد

خود پر ترس کھا کر مسکرالیتے ھےہم
کبھی رونےسےپہلےکبھی رونےکےبعد

چاندکوبھی دیکھا غم اپنا مناتے ھوۓ
ہر صبح سے پہلے ہر شام کے بعد

داستان سنائ جاۓگی ہماری محبت کی
ہرداستان سے پہلے ہر داستان کے بعد

Rate it:
Views: 717
05 Jan, 2016
More Sad Poetry