صاحبزادی کا نام پانامہ لیک میں آ جانےکے سبب کیوں ملکی مقتدر شخصیت کی میڈیا پر تضحیک کی جائے جمہوری و آئینی راستہ اختیار کرتے ہوئے ہی صرف اب وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے