عدالت عظمی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan2011 By: hamidrazakhan2011, Karachi

خطرات میں ہرسمت سےجوگھر چکی تھی
انتہائی قدم اٹھا کر یہ اپنی مراد پا چکی ہے

اگرچہ قوم کےہر برے بھلےکی ذمہ داری اب
چاہے یا نہ چاہےعدالت عظمی پہ آچکی ہے

Rate it:
Views: 558
07 Nov, 2016
More Political Poetry