تقلید ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

وہ سال میں مناتے ہیں دو دن ماں باپ کے
وقت وہ دیتے ہیں اب وقعت سے ناپ کے

کل کو وہ منائیں گے اللہ کا ایک دن
مناکے تو ثبوت دے گا اُن کی چھاپ کے

Rate it:
Views: 459
24 Aug, 2013
More Religious Poetry