تم لوگوں سے ملتے ملاتے رہو
Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachiتم لوگوں سے ملتے ملاتے رہو
اپنے حسن اخلاق کا ثبوت دیتے رہو
دنیا کی فکر چھوڑ کر
صرف آخرت کی فکر کیا کرو
دنیا تو ہے ایک دھوکہ
خود غرضی کا دکھاوے کا
بہلاوے اور بہکاوے کا
بس جھوٹ و فریب سے تم بچا کرو
More Life Poetry






