تم نے آغازِ سفرِ نو کیا ہے

Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabad

تم نے تو آنکھوں کو بند کرکے
آغازِ سفرِ نو کیا ہے

مگر میری آنکھوں کا کیا ہو؟؟
یہ بند رہ کر بھی دیکھتی ہیں
 

Rate it:
Views: 525
16 Jun, 2017
More Sad Poetry