تم نے آغازِ سفرِ نو کیا ہے
Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabadتم نے تو آنکھوں کو بند کرکے
آغازِ سفرِ نو کیا ہے
مگر میری آنکھوں کا کیا ہو؟؟
یہ بند رہ کر بھی دیکھتی ہیں
More Sad Poetry
تم نے تو آنکھوں کو بند کرکے
آغازِ سفرِ نو کیا ہے
مگر میری آنکھوں کا کیا ہو؟؟
یہ بند رہ کر بھی دیکھتی ہیں