تمنا نے زندگی کے آنچل میں سر رکھ کر پوچھا میں کب پوری ہوں گی زند گی نے ہنس کر کہا جو پوری ہو جائے وہ تمنا کیا