تمہاری یاد کے آنسو بن بن آس آتے ہیں

Poet: Mahmood ul Haq By: Mahmood ul Haq, Lahore

تمہاری یاد کے آنسو بن بن آس آتے ہیں
سرابِ زندگی میں لبِ جان بن پیاس آتے ہیں

خیالِ بزم میں میری مہماں بن آتے ہیں
قلبِ تازیانے پہ اپنے گمراہِ احساس آتے ہیں

میرا اپنا ہی کیا ، کیا بتاؤں تمہیں
خوشی خوشی رخت سفر پلٹ کر اداس آتے ہیں

اُڑا کر میرا رنگ ہوا میں بہلاتے ہیں
آج نہ سمجھے عمر بھر بن قیاس آتے ہیں

میں تو بیج پھل ہوں گہرائی میں اُتر آتا ہوں
گر رہتا ساحل پہ لہر میں خناس آتے ہیں

رحمتِ ساون میں وفائیں بن گھٹا آتی ہیں
تنہا بھی ہو پڑھتے فلق و الناس آتے ہیں

قیامِ جہان میں مجھے مقامِ امتحاں آتے ہیں
عارضِ انساں تجھے محمود بن افلاس آتے ہیں
 

Rate it:
Views: 470
07 Dec, 2013
More Life Poetry