تمہارے ہی خیال میں کھوئی

Poet: یسرا رضوی By: Erma, Karachi
Tumhara Hi Khayal Mein Khoyi

تمہارے ہی خیال میں کھوئی
سپنوں کے کندھے پے سوئی
میں کب سے جاگ رہی تھی
آگے آگے نیند تھی اور میں
پیچھے بھاگ رہی تھی!

Rate it:
Views: 1772
28 Dec, 2020