تنہا ئیوں میں کیجئے دل کی باتیں

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

تنہا ئیوں میں کیجئے دل کی باتیں
دل کی حد نہ ٹوٹے خواھش کی باتیں
پیاسی ندی میں بارش کی باتیں
خالی خلوص میں نوازش کی باتیں
گزرے میرے قریب سے سازش کی باتیں
تاریکیوں میں اجالے کی باتیں
اطراف ھے پرستش کی باتیں

Rate it:
Views: 701
01 Jun, 2012
More Life Poetry