تنہائی کا صرف اک لمحہ مانگنا

PoetSajid Awan Submitted bySajid Manzoor Awan
Text size

اگر ہو وفا تو نہ وفا مانگنا
قسمت میں ہے جو وہ جفا مانگنا

خُدا سے اگر مانگنا ہو کچھ تو
بس وصل کا جانم مزا مانگنا

خطاِ محبت کی جو چلے بات تو
ہجر کی کبھی بھی نہ سزا مانگنا

کبھی میرے بن دل بےتاب ہو تو
تنہائی کا صرف اک لمحہ مانگنا

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied