تو نہیں تو

Poet: Khalid NK By: Khalid NK, BHERA

تو نہیں تو اشک آنکھوں میں ہے
تو نہیں تو تنہاٰٰٰئی راتوں میں ہے

تو ساتھ تھا تو زمانہ تھا ہمسفر میرا
تو نہیں تو غم زندگی میں ہے

Rate it:
Views: 742
22 Nov, 2008
More Life Poetry