ہم سےپوچھئیےکیا پیتےکیا کھاتےرہے ہیں اس خوابیدہ قوم کو ہم اپنی جگاتے رہے ہیں حملہ آور ہیں ہمپہ دشمن دونوں سمت سے ا فغانستان میں جنہیں ہم تھکا تے رہے ہیں