چشن نزول قرآن ۔۔۔۔۔۔۔
Text size
پورے مہینہ دن میں روزہ قیام الیل میں تلاوت
بس یہ ماہ صیام کیا ہمارا چشن نزول قرآن ہے
گیارا مہینےشریعت کے مطابق گزرنے چاہئیں
مگر ہوتا نہیں ایسا کیوںکہ یہ دل بے ایمان ہے