تیرا ہی عکس

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

جب بھی رستے پہ تیرے میری نظر ہوتی ہے
عکس تیرا ہی اؓھرتا ہے اک رستے پر
اس حقیقت کی خبر تجھ کو نہیں ہے جاناں
منتظر ہوں کہ کسی راہ سے تو آجائے
عکس تیرا ہی آبھرتا ہے اک رستے پر

Rate it:
Views: 458
17 Feb, 2016
More Life Poetry