جابروں ظالموں باز آ جاؤ
نہتے غازہ پہ نہ بم برساؤ
کہاں کی جواں مردی کیسا انصاف
نہ معصوموں پہ اتنا کہر ڈھاؤ
انگاروں کی آندھیاں بارش بارود کی
ماؤں بہنوں کی آہوں سے ڈر جاؤ
کیوں سو رہے ہو جاگومسلمانوں
ایسی بےحسی سے بہتر ہےمر جاؤ
آسماں بھی خاموش ہے کیسا ہے امتحاں
یا خدا زمیں پہ ان کی مدد کو آؤ
سریا سربیا شام عراق افغانستان غازہ
طویل ہے فہرست داستان ظلم کہاں تک سناؤ
ہر آنکھ اشکبار ہے ہر گھر ماتم کدہ
کوئ تو بنو ہٹلر انہیں جہنم واصل کراو
لاشے ا ٹھ رہے ہیں گھر گھر سے
نکلو مدشیوں سے خدارا ہوش میں آؤ