چماعت اسلامی کا راستہ

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

میثاق مدینہ پہ عمل آخر کیوں نہ ہو سکا
تعصب کی آگ میں ہمیں جھوکا گیا کیوں

‘اسٹبلشمنٹ‘سےذراجاکر یہ تو پوچھئیے
جماعت اسلامی کا راستہ روکا گیا کیوں

Rate it:
Views: 526
06 Aug, 2014
More Political Poetry