Add Poetry

جام جو اٹھاتے هيں محبت كا تو اب يارو،

Poet: Neelam By: Neelam, Lahore

وہ محفليں نہيں رهيں، وہ رونقيں نہيں رهيں
ساقئ تيرے جانے سے، وہ محبتيں نہيں رهيں

پيتے هيں پلاتے هيں بہت لوگ نظرؤں سے هميں
كسی بھی نظر ميں اب وه نزاكت نہيں رہی

جام جو اٹھاتے هيں محبت كا تو اب يارو
اس دل-ے-ناتواں ميں اب وه پہلے سی طاقت نہيں رهی

كون جانے، كہاں جانے، ڈگمگائے ہيں قدم
ان راستوں پر پہلے سی مسافتيں نہيں رهيں

Rate it:
Views: 677
26 Sep, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets