جامِ عِشرت کا ایک گھونٹ نہیں
Text size
جامِ عِشرت کا ایک گھونٹ نہیں
تلخی آرزو کی مینا ہے
زندگی حادثوں کی دنیا میں
راہ بُھولی ہوئی حسینہ ہے
جامِ عِشرت کا ایک گھونٹ نہیں
تلخی آرزو کی مینا ہے
زندگی حادثوں کی دنیا میں
راہ بُھولی ہوئی حسینہ ہے