Add Poetry

جانتے ہیں مَر جانا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

مَر جانا ہے جانتے ہیں
لیکن مَرنے سے پہلے
ہم بھی بماری زندگی
کچھ پَل جینا چاہتے ہیں
لیکن ہماری زندگی
ہمیں ہماری زندگی
جِینے نہیں دیتی ہے
جِینے نہیں دیتی ہے
مَر جانا ہے جانتے ہیں
لیکن مَرنے سے پہلے
ہم بھی بماری زندگی
کچھ پَل جینا چاہتے ہیں
 

Rate it:
Views: 611
18 Jan, 2021
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets