جب دیار غیر سے یاد آتی ہے اپنوں کی
دل خون کے آ نسو روتا ہے
وہ اپنوں سے بچھڑنا وہ اپنوں سے دور ھونا
وہ سحر افطار میں اپنوں کا یاد آنا
عجب زندگی بھی ہے دیار غیر کی
اپنے بن جاتے ہیں غیر بھی
جب دیار غیر سے یاد آتی ہے اپنوں کی
دل خون کے آ نسو روتا ہے