جب سے چلا ہوں

Poet: jahangir By: jahangir khan marri, karachi pakistan

میں جب سے چلا ہوں میری منزل پہ ہے
میری آنکھوں نے کبھی میلا پتھر نہیں دیکھا

یہ پھول کیا مجھے تحفے میں ملے ہیں
میرا کانٹوں سے بھرا بستر کسی نے نہیں دیکھا

Rate it:
Views: 729
23 Mar, 2008
More Life Poetry