جب ملا تو راستہ ایسا ملا
Text size
جب ملا تو راستہ ایسا ملا
گھر ملا منزل ملی پیسہ ملا
گھوم کر دیکھا جہاں عادل ہم نے
ہمسفر نہ اپ کے جیسا ملا
جب ملا تو راستہ ایسا ملا
گھر ملا منزل ملی پیسہ ملا
گھوم کر دیکھا جہاں عادل ہم نے
ہمسفر نہ اپ کے جیسا ملا