جذبہ شوق
Poet: Mubeen By: Mubeen, Islamabadپھر اک سانس سینے پہ بھاری ہے
شب انتظار عجب بیقراری ہے
راہ تکتی ہے نظر دور کہکشاں تک
رات نیند سے دور آنکھوں نے گزاری ہے
لوح زندگی پہ چند حروف لکھے ہیں
پژھنے میں جنہیں عمر گزاری ہے
عشق بڑا مشکل کام ہے اسی لیے
فرشوں میں عبادت گزاری ہے
جو چیز سونے نہیں دیتی رات بھر
جذبہ شوق تیری بے اختیاری ہے
More Sad Poetry






