چلو اب یوں بھی آزماتے ہیں آپ کہہ دیں تو بھول جاتے ہیں جسم مردہ ہوا تو یہ جانا چین مر کر بھی ہم نہ پاتے ہیں