جلی کشتیاں

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

اپنی کشتیاں جلا دی میں نے
جلی کشتیوں کا نہیں کوئی غم

بس ذرا تیز ہے سمندر کی ہوا
یاپھر چھیڑ رہی ہے مجھے دم بدم

Rate it:
Views: 636
24 Sep, 2014