جنون

Poet: By: Ghulam Mustafa sagar, ajnianwala

آتشِ نمرود سے نکلا ہوں پرستشِ توحید کر کے
شکن صنم کیے ہیں ایمانِ نوید کر کے

دستِ تراشہ ہو صنم تو خدا کیوں کر ہو
صنمِ رسوا کرتا ہوں تجربہ جدید کر کے

آزمائش اہل و عیال ہو سر بخم ہو پیغمبرِ خدا
اپنوں کو پرکھتا ہے خدا یوں بھی وحید کر کے

Rate it:
Views: 587
23 May, 2012
More Sad Poetry