جو آ کے ر کے دامن پہ صبا،وہ اشک نہیں ہے پا نی ہے

Poet Submitted bysamreen mughal
Text size

 گلشن کی فقط پھو لو ں سے نہیں کا نٹو ں سے بھی ز ینت ہوتی ہے
جینے کیلئے اس د ینا میں غم کی بھی ضر ورت ہو تی ہے

جو آ کے ر کے دامن پہ صبا،وہ اشک نہیں ہے پا نی ہے
جو آنسو ں نہ چھلکے آ نکھوں سے،اس ا شک کی قیمت ہو تی ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied