ہر سمت دیکھو دولت و ثروت کی ہے بساط سب بک رہے ہیں آج سیاست کے نام پر اب دیکھئے یہ ہیں مری اس قوم کے سپوت جو بیچ دیں ضمیر وزارت کے نام پر