جو لوگ زیادہ بخیل ہوتے ہیں ایک دن وہ ذلیل ہوتے ہیں سچ کا کوئی ساتھ نہیں دیتا جھوٹے کےبہت وکیل ہوتےہیں جہاں شیاطین کی بھرمار ہو وہاں پارسا لوگ قلیل ہوتےہیں