جھوٹا پیار۔۔۔

Poet: Asad By: Asad, mpk

جھوٹی محبت کا تم جھوٹا دعویٰ کرتے ہو
دکھاوے کی محبت ھے تمہاری دکھاوہ کرتے ہو

مطلبی ہو تم بھی مطلبی اسد دنیا کے جیسے
زمانے کی طرح تم بھی پیار جھوٹا کرتے ہو

 

Rate it:
Views: 1422
13 Mar, 2020
More Friendship Poetry