جیسا وہ چاہتا تھا ویسا نہیں کیا

Poet: almas By: almas, multan

جیسا وہ چاہتا تھا ویسا نہیں کیا
ہم نے اپنی انا کا سودا نہیں کیا

بہاروں میں بھی رہ کر نظریں رکھی خزاؤں پر
خوشیوں پر اعتبار اتنا زیادہ نہیں کیا

اسے نہ یاد کرنے کی قسم تو کھا لی
پر اسے بھولنے کا وعدہ تو نہیں کیا

Rate it:
Views: 468
23 Apr, 2012
More Life Poetry