حالت زار
Text size
سبھی محسوس کرتے ہیں یہاں محفل میں گرمائش
سخن ور جلوہ فرما ہیں یہا ں با وصف زیبائش
جہاں پہلے ہی شہرت یافتہ شعراء سے رونق ہو
کریگا کون بے نام و نشاں اشہر کی فرمائش