میرے پیارے نبی نے فرمایا جسم میں گوشت کا ہے اک ٹکڑا اسکی صحت صحت بدن کی ہے اس میں گڑبڑ خرابی من کی ہے تم کیا جانو وہ آب ہے گل ہے ہاں میرے دوست وہ تیرا دل ہے