ہر لمحہ خواب ہے یہ زندگی سراب ہے ظاہر بھی ہے، نہاں بھی ہے نظر میں ہے، عنقا بھی ہے عیاں بھی ہے ، عنقا بھی ہے جیسے کوئی دلربا، زندگی پسِ حجاب ہے ہر لمحہ خواب ہے یہ زندگی سراب ہے