تھی وہ پتہ کی بات ہم سمجھے جسے مذاق ایمان سے جو خالی ہو دل اس میں بسے نفاق پہلی ہی آئت پر ہم نہ متفق ہوئے یہ حسن اختلاف ہے یا حسن اتفاق