میدان

Poet: hamid raza khan By: hamanid raza kh, karachi

شارع عام بن گئی ہے کیا یہ پاک سرزمین
گھس بیٹھئے یہاں بنے امریکہ وہ میرین

کیا ملک اپنا بن نے کو ہے میدان جنگ کا
گر فوج گھسا لایا کہیں اپنی یہاں چین
 

Rate it:
Views: 489
31 Mar, 2011
More Political Poetry