حسن کی نمائش

Poet: Kaiser Mukhtar By: Kaiser Mukhtar, HONG KONG

ُحسن کی نمائش میں عشق کی پرواز ہے
عشق ہے پروان میں جو حسن پردہ ساز ہے

روز گار زیست میں از حد ہے غم روز گار
آغاز تا انجام بس یہی زیست کا انداز ہے

بیتاب ہے بیباک ہے جو سچ کا دامن تھام لے
کوئی ہاتھ میں تلوار لے کوئی انشا پرواز ہے
 

Rate it:
Views: 652
13 Sep, 2008