حسین پل

Poet: By: Abdul Basit Ansari, Karachi
Hussain Pal

زندگی لہر تھی آپ ساحل ہوئے
نہ جانے کیسے ہم آپ کے قابل ہوئے

نہ بھلائیں گے اس حسین پل کو
جب آپ ہماری چھوٹی سی زندگی میں شامل ہوئے
 

Rate it:
Views: 1557
11 Nov, 2007