مخبوط الحواسی کےمناظر دکھائے جارہے ہیں مہم جوئی وبہادری کے گیت گائے جار ہے ہیں ہے یہی بس ایک رٹ،ہےرٹ حکومت کی کہاں اس کے پس پردہ، حقائق چھپا ئے جارہے ہیں